لوب

( لوب )
{ لوب (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Lobe  لوب

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "غیر نامیاتی کیمیا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - کان کی لو؛ (کسی چیز کا) کو گوشہ جو آگے کو نکلا ہوا ہو۔
"ایک P مدارچہ کے ایک لوب یا دو P مدارچوں کے ایک ایک لوب کے انطباق سے بنتا ہے۔"      ( ١٩٧٥ء، غیر نامیاتی، کیمیا، ٩٤ )