اختیار

( اختیار )
{ اَخْ۔ تِ۔ یار }
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - چھا نٹنا ۔ پسند کرنا
٢ - قبول ۔ منظور
٣ - اجازت۔ روا۔ جائز
٤ - قابو ۔ قدرت ۔ قبضہ
٥ - حکومت ۔ مداخلت
٦ - کسی معاملہ پر پورا اختیار
٧ - اپنے ارادے سے کام کرنے کی قدرت
٨ - حق منصب ۔ جمع ؛ اختیارات