لوازمہ

( لَوازِمَہ )
{ لَوا + زِمَہ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان میں ماخوذ اسم 'لوازم' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'لوازمہ' بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٤٦ء کو "قصّہ مہر افروز و دلبر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
واحد   : لازِمَہ [لا + زِمَہ]
١ - ضروری چیزیں، سامان، اسباب۔
"انہوں نے ایک بڑی ڈبیہ کتاب کی شکل کی بنوائی تھی جس میں پان کا پورا لوازمہ ہوتا تھا۔"      ( ١٩٦٣ء، بزم خوش نفساں، ٧٠ )
  • Necessary things
  • necessaries
  • requisities
  • ingredients;  appurtenances;  baggage;  accompaniments
  • conseuqnences
  • inevitable results