ادا کرنا

( اَدَا کرنا )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - بے باق کرنا ۔ چکانا
٢ - بجا لانا
٣ - عمل میں لانا
٤ - لکھنا
٥ - کہنا
٦ - بھاوبتانا
٧ - قائدے سے گانا
٨ - پڑھنا
٩ - قائدہ اور قراٰت سے پڑھنا
١٠ - معشوقانہ حرکات کرنا [ فقہ ] مقررہ وقت پر عبادت کرنا