لڑوانا

( لَڑْوانا )
{ لَڑ + وا + نا }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٨ء کو "صراطِ مستقیم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

فعل متعدی
١ - ایک دوسرے کو لڑانا، جھگڑا کرانا، باہم متصادم کرانا، فساد کرانا۔
"مظفر پانچ چھ ہزار سواروں کے بیچوں بیچ نہایت غرور سے کھڑا ہوا لڑوا رہا تھا۔"      ( ١٩٠٦ء، مرآتِ احمدی، ٨٩ )