باری کا بخار

( باری کا بُخار )
{ با + ری + کا + بُخار }

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم 'باری' کلمۂ اضاف 'کا' اور عربی سے ماخوذ اسم 'بخار' سے مل کر مرکب اضافی 'باری کا بخار' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ بخار جو ہر تیسرے یا چوتھے دن آئے۔
"بادشاہ کو باری کا بخار آیا۔"      ( ١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ١٧٠:٦ )
  • intermittent fever