لٹروانا

( لِٹْروانا )
{ لِڑ + وا + نا }
( مقامی )

تفصیلات


مقامی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٥ء کو "محب المواشی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

فعل متعدی
١ - ملانا، گھلانا، ہلانا۔
"آدھ پاؤ کوٹی ہوئی ہلدی ایک پاؤ پسی ہوئی مدار . پانی میں لڑوا ڈالیں۔"      ( ١٩٢٥ء، محب المواشی، ٥٢ )