ادب برائے زندگی

( ادب برائے زندگی )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - ادب میں زندگی کی عکاسی اور ہر شعبہ زندگی کے متعلق سماجی تقاضوں کے مطابق بحث کرنا