ادوان

( اَدوان )
{ اَدْ۔ وان }
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - وہ رسی جو چار پائی کی پائنتی کی طرف اس کے کسا رہنے کیلئے ڈالتے ہیں