ادھی کی ہانڈی بھی ٹھونک بجا کر لیتے ہیں

( اَدّھی کی ہانڈی بھی ٹھونک بجا کر لیتے ہیں )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - معمولی سا کام بھی سوچ سمجھ کر کرنا چاہئے