شہوت کی آگ

( شَہْوَت کی آگ )
{ شَہ + وَت + کی + آگ }

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'شہوت' کے بعد اردو حرف اضافت 'کی' لگا کر سنسکرت الاصل اسم 'آگ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "تذکرہ الاولیا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
١ - بہت زیادہ صحبت کی خواہش، جنسی خواہش کی تیزی۔
"شہوت کی آگ میں جل کر سوختہ ہو جاوے۔"      ( ١٩٢٤ء، تذکرہ الاولیا، ٣٧٦ )