ارتقا کا نظریہ

( ارتقا کا نظریہ )
( عربی )

تفصیلات


صفت
١ - وہ نظریہ جس کے مطابق مادے میں نشوونما اور تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔ اور مادی اشیاء ترقی کرتی رہتی ہیں یہ نظریہ ڈارون کے نام سے منسوب ہے