ارد پر پڑھ کرمارنا

( اُرد پر پڑھ کرمارنا )
( ہندی )

تفصیلات


محاورہ
١ - جادو گر کا ماش کی دال پر کچھ پڑھ کر کسی طرف پھینکناتاکہ جادو کا اس پر اثر ہو جائے