باری باری سے

( باری باری سے )
{ با + ری + با + ری + سے }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اسم مؤنث 'باری' کی تکرار کے ساتھ حرف جار 'سے' بطور لاحقہ لگانے سے 'باری باری سے' مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٣٨ء میں "گلزار نسیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - نمبروار، ہر ایک اپنے نمبر پر ترتیب سے۔
"باری دارنیاں رات بھر باری باری سے جاگتی رہیں۔"      ( ١٩١٠ء، راحت زمانی، ٣ )