اڑانی

( اڑانی )
{ اَڑا۔ نی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - بڑا پنکھا
٢ - کُشتی کا ایک داو اَڑنگا ۔ دوسرے کی ٹانگ میں ٹانگ ڈال پکڑنے کا پیچ