اڑ جانا

( اُڑ جانا )
( ہندی )

تفصیلات


مصدر
١ - پرندے کا اڑجانا ۔ پرواز کرجانا
٢ - بھاگ جانا ۔ کافور ہو جانا
٣ - غائب ہو جانا
٤ - دُور ہوجانا
٥ - کسی چیز کا رنگ جاتا رہنا ۔ پھیکا پڑنا
٦ - کٹ جانا ۔ قلم ہو جانا
٧ - مٹ جانا ۔ خارج ہو جانا