اڑنا

( اُڑنا )
( ہندی )

تفصیلات


مصدر
١ - پرواز کرنا ۔ بلند ہونا
٢ - ترشنا۔ کٹ کر علیحدہ ہونا ۔ تہ اُتر جانا
٣ - نقل اترنا
٤ - غائب ہونا ۔ چوری ہونا
٥ - بہت جلد صَرف ہوجانا
٦ - اِترانا ۔ غرور کرنا
٧ - بھاگ جانا ۔ چل دینا
٨ - گھوڑے کا طرارے بھرنا
٩ - کھایا پیا جانا
١٠ - حاصل ہونا
١١ - مِٹنا
١٢ - اُدھڑنا
١٣ - ہلاک ہوجانا
١٤ - گانا
١٥ - نابود ہوجانا
١٦ - اُچٹنا
١٧ - نشانے پر لگنا ۔ نشانہ ہونا
١٨ - نوچنا۔ بے تُکی ہانک لگانا
١٩ - پھٹنا ۔ پرزے پرزے ہونا
٢٠ - سناٹا ہونا ۔ ویرانی ہونا