لچھمی

( لُچْھمی )
{ لُچھ + می }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'لکشمی' کا متبادل املا ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٤ء کو "مثنوی سحر البیان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
١ - لکشمی، دولت نیز دولت کی دیوی۔
"قدیم زمانے کے لوگ اسے لچھمی (لکشمی) شمار کرتے تھے۔"      ( ١٩٨٢ء، قیمتی پتھر اور آپ، ١١ )
٢ - [ موسیقی ]  اٹھارہ ماتروں کی ایک تال کا نام۔
"ان کا ناچ مثل سنگیت لچھمی اور برم کے ہے جو نام تالوں کے ہیں۔"      ( ١٩١٤ء، محل خانہ شاہی، ٨٤ )
  • Good fortune
  • good-luck
  • fortune
  • pros perity wealth
  • riches;  success
  • happiness;  beauty
  • grace
  • louliness
  • cbasm
  • splendour;  royal power
  • domintion;  super human power;  a pearl;  name of the godders of fortune and beauty;  an epithet of sita;  the wife of rama