لیز

( لِیز )
{ لِیز }
( انگریزی )

تفصیلات


Lease  لِیز

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ایک طرح کا معاہدہ، اجارہ، پٹہ، ٹھیکے کا کاغذ۔
 اور اگر دستِ نہاں قسط میں شامل نہ رہا جس میں تھے لیز کے کاغذ وہی فائل نہ رہا      ( ١٩٨٧ء، خدا جھوٹ نہ بلوائے، ١٨١ )
  • lease