اس گھر کا باوا آدم نرالا ہے

( اس گھر کا باوا آدم نرالا ہے )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - یہاں کا دستور سب سے جُدا ہے ۔ یہاں کا طریقہ سب سے الگ ہے