لینڈ اسکیپ

( لَینْڈ اِسْکیپ )
{ لَینْڈ (ی لین) + اِس + کیپ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء 'لینڈ' اور 'اسکیپ' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "سویرا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : لَینْڈ اِسْکیپْس [لَینْڈ (ی لین) + اِس + کیپْس (ی مجہول)]
١ - زمینی مناظر، قدرتی مناظر یا ان کی تصویر، پس منظر۔
"تہذیب کے اس مصنوعی. بے قابو لینڈ سکیپ میں گھرا ہوا پاتا ہوں۔"      ( ١٩٨٣ء، خانہ بدوش، ٨ )
  • land scape