اسی کی جوتی اسی کے سر پر

( اُسی کی جوتی اسی کے سر پر )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - جب کسی کے ہاں سے کچھ ملے اور اسے اسکی کسی ضرورت یا کام پر صرف کر دیا جائے تو کہتے ہیں