لینن ازم

( لینِن اِزْم )
{ لے + نِن + اِزْم }
( انگریزی )

تفصیلات


Leninism  لینِناِزْم

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "فیض کو شاعری کا نیا دور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - روس کے اشتراکی مفکر اور بالشویک پارٹی کے لیڈر لینن کے سیاسی افکار و نظریات اور اقتصادی اصول و مباحث۔
"مارکسزم، لینن ازم کے مطالعہ سائنسی نظریات سے عقلی لگاؤ اور پارٹی کے کل وقتی کارکن کی حیثیت سے. نبردآزما ہونے کی اہلیت پیدا ہو چکی تھی۔"      ( ١٩٨٨ء، فیض کی شاعری کا نیا دور، ٢٠ )
  • leninism