لینن

( لِینَن )
{ لِی + نَن }
( انگریزی )

تفصیلات


Linen  لِینَن

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٩ء کو "ابتدائی حیوانیات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک خاص قسم کا سوتی کپڑا جو عموماً چادرو اور عام سستی پوشاک میں استعمال ہوتا ہے۔
"(Linen) لینن ایک خاص قسم کے سوتی کپڑے کے لیے عام ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٧٠ )
  • liene