استاد بیٹھے پاس۔ کام آئے راس

( اُستاد بیٹھے پاس۔ کام آئے راس )
( اردو )

تفصیلات


مثل
١ - اُستاد کے پاس بیٹھنے سے کام دُرست ہوتا ہے ۔ اُستاد کے پاس بیٹھنے والا کامیاب ہوتا ہے