لیمپ پوسٹ

( لَیمْپ پوسْٹ )
{ لَیمْپ (ی لین) + پوسْٹ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء 'لیمپ' اور 'پوسٹ' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٩ء کو "ریت کی دیوار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : لَیمْپ پوسْٹْس [لَیمْپ (ی لین) + پوسْٹْس (و مجہول)]
١ - لالٹین یا قندیل کا کھمبا، روشنی یا بجلی کا کھمبا جس پر قندیل، کو کبہ وغیرہ لٹکا یا جڑا ہوتا ہے۔
"دور ایک لیمپ پوسٹ، بارش کی تنی چادر میں مدھم مدھم جل رہا ہے۔"      ( ١٩٧٩ء، ریت کی دیوار، ٢٣ )
  • lamp post