استعارہ بالتصریح

( استعارہ بالتصریح )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - اگر مشبہ بہ کا ذکر کریں اور مشبّہ کو چھوڑ دیں یا مضاف مشبہ بہ موجود ہو اور مضاف الیہ غیر حاضرتو اس صورت میں استعارہ بالتصریح ہو گا۔