استلام

( اِستلام )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - وصول کرنا
٢ - پتھر کو ہاتھ یا منہ سے چومنا
٣ - اِصطلاحاَ خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے حجرِ اسود کو بوسہ دینا