اسطرلاب

( اُسطرلاب )
( یونانی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - ایک آلہ جس سے ستاروں کی بلندی ، رفتار ، مقام دریافت کرتے ہیں