لیگل

( لِیگَل )
{ لی + گَل }
( انگریزی )

تفصیلات


Legal  لِیگَل

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٤ء کو "ایکٹ نمبر ١٩" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - قانونی، مروّجہ قانون کے مطابق۔
"فیصلہ صدر بورڈ و لیگل، رممبریز جلد ١، حصّہ ١٠ بابت ماہ اپریل ١٨٠ء۔"      ( ١٨٩٤ء، ایکٹ نمبر ١٩، ٣ )
  • legal