سکاوٹ

( سکاوٹ )
{ اِس۔ کا۔ و۔ ٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - ایک عالمگیر جماعت جس کا مقصد لڑکوں میں خدمتِ خلق کا جذبہ پیدا کرنا ہے اس جماعت کے رُکن لڑکے ایک خاص وردی پہنتے ہیں
٢ - وہ سپاہی جو دشمن کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات مہیا کرنے کی خاطر بھیجے جاتے ہیں
  • Scout