لیگ بریک

( لیگ بِریک )
{ لیگ (ی مجہول) + بِریک (کسرہ ب مجہول، ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ دو اسماء 'لیگ' اور 'بریک' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٤ء کو "جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - [ کرکٹ ]  گیند کا کھلاڑی کی بائیں جانب ٹپا کھا کر مڑنا یا پلٹنا۔
 باؤنسر فل ٹاس گگلی لیگ بریک گٹکری اس کی سلامت سب ہیں ایک      ( ١٩٧٤ء، جنگ، کراچی، (انعام احسن ظریف)، ٢٧اگست؛ ٢ )
  • leg break.