اسم موصول

( اسم موصول )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - وہ اسم نا تمام کہ جب تک اس کے ساتھ ایک جُمل مذکور نہ ہو کسی جملے کے جزو تام بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا یعنی اکیلا نہ فائل ہو سکتا ہے نی مفعول نہ مبتدہ نہ خبر جیسے جو ۔ جس ۔اس کے بعد جو جملہ آتا ہے اُسے صلہ کیتے ہیں جیسے جو غنی ہیں احتیاج بیش و کم رکھتے نہیں