اسم نویسی

( اسم نویسی )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - ناموں کی فہرست
٢ - وہ کا غذ جو نسبت کے رقعے سے پہلے لکھا جاتا ہے
٣ - رجسٹر میں درج کرنا
٤ - نام درج کرنے کا رجسٹر