اشارہ کرنا

( اشارہ کرنا )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - ایما کرنا ۔ آنکھ ، بھنووں یا جسم کے کسی اور حصے سے دل کی بات ظا ہر کرنا
٢ - مجملاِ یا کناتیہ کسی بات کو تحریر و تقریر میں ظاہر کرنا
٣ - بھڑکانا ۔ بہکانا