اشاروں پر چلنا

( اشاروں پر چلنا )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - کسی کے حسبِ منشا پر کام کرنا ۔ کسی کے ایما پر چلنا