اشرفی بوٹی

( اشرفی بوٹی )
( فارسی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - اشرفی کی قدوقامت کی بوٹیاںجو کمخواب یا دوسری قسم کے چھینٹ کے کپڑے پر بنی ہوتی ہے
٢ - ایک بوٹی کا نام جس کا پھول اشرفی کی مانند زرد اور گول ہوتا ہے