لٹریری

( لِٹْریری )
{ لِٹ + رے + ری }
( انگریزی )

تفصیلات


Litrary  لِٹْریری

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "یادگار غالب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - لٹریچر سے منسوب۔
"ان کے لٹریری آئیڈیل بھی ایرانی ہیں اور سوشل نصب العین بھی ایرانی ہیں۔"      ( ١٩٩٠ء، صحیفہ، لاہور، اقبال نمبر، ٨١ )
  • literary