اصحاب الظاہر

( اصحابِ الظاہر )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - وہ لوگ جو قرآن و حدیث کے ظاہری یا لفظی پر بھروسہ کرتے ہیں اور ان کے خلاف کوئی معنی سننا درست نہیں سمجھتے