اصطرلاب

( اُصطُرلاب )
{ اُص۔ طُر۔ لاب }
( یونانی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - ایک آلہ جس سے ستاروں کی بلندی ، رفتار ، اور مقام دریافت کرتے ہیں