اصلاحات

( اصلاحات )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - اصلاح کی جمع ۔ دُرستیاں ۔ ترمہیں
٢ - سیاسی اصطلاح میں حکومت کی وہ اصلاحیں جو نظام حکومت کی خرابیاں دور کر کے رعایا کی فلاح و بہبود کے لئے کی جائیں
  • Reforms