اضافت تملیکی

( اضافتِ تملیکی )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - وہ تعلق جس سے مضاف اور مضاف الیہ کی ملکیت ہونا ظاہر ہو جیسے اسلم کا گھوڑا