باریک میان

( بارِیک مِیان )
{ با + رِیک + مِیان }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان میں اسم صفت 'باریک' اور اسم 'میان' پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٧٠٧ء میں ولی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - جس کی کمر پتلی ہو۔
 فربہ اندام ہے باریک میاں ہے رہوار حور جنت کی طرح غنچہ دہاں ہے رہوار      ( ١٨٤٥ء، خادم، مرثیہ، ٩ )
  • slender-waisted