اعجاز مسیحائی [ عیسوی ]

( اِعجاز مسیحائی [ عیسوی ] )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - حضرت عیسٰی کا معجزہ جن کے دم سے بیمار تندرست اورمُرد سے زندہ ہو جاتے تھے
٢ - بیمار کا تندرست ہونا مادرزاد اندھے اور کوڑی کا اچھا ہونا