اف

( اُف )
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درد یا رنج کے اظہار کے لئے ۔ افسوس [ تاسّف کے لئے ]
٢ - کسی چہز کی زیادتی ظاہر کرنے کے لئے بھی بولا جاتا ہے