اف نہ کرنا

( اُف نہ کرنا )
( عربی )

تفصیلات


محاورہ
١ - سانس نہ نکالنا ۔ صدمہ کے باوجود منہ سے آہ نہ نکالنا
٢ - کچھ نہ بولنا ۔ شکایت زبان پر نہ لانا
٣ - ضبط کرنا