لفاظ

( لَفّاظ )
{ لَف + فاظ }
( عربی )

تفصیلات


لفظ  لَفّاظ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم مبالغہ ہے اردو زبان میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٨ء کو "آئینِ اکبری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - بہت زیادہ بولنے والا، باتونی، لفظوں سے کھیلنے والا۔
"یہ اشخاص. بے حد لفّاظ و بیہودہ گو تھے۔"      ( ١٩٣٨ء، آئین اکبری (ترجمہ)، ١، ٣٤٥:١ )
٢ - وہ شخص جو اپنی علمیت یا قابلیت کا بے جا دعویٰ کرے یا خود کو قابل جتائے۔ (پلیٹس)
  • باتُونی
  • eloquent
  • voluble
  • wordy
  • verbose
  • loquacious
  • gassulous;  an eloquent man;  a pedant.