٢ - خدا کی راہ میں رضائے الٰہی کے لیے، خدا کے نام پر۔
"ایک معمولی چیز جیسے چارپائی چادر وغیرہ تو عادت یہ ہے کہ ان کو للّہ دیا جاتا ہے اور قیمتی چیزوں کو (آپس میں بطور ترکہ) تقسیم کیا جاتا ہے۔
( ١٩٥٥ء، تجدید معاشیات، ٢٩٢ )
٣ - خداواسطے کا، لِلّٰہی، بلاوجہ۔
گھر بناتا ہے خدا کا کرکے بت خانہ خراب شیخ جی کو لاگ ہے لِلّٰہ بت خانے کے ساتھ
( ١٨٥٨ء، کلیات تراب، ١٨٠ )