سنسکرت زبان سے ماخوذ مصادر 'لکھنا' اور 'پڑھنا' سے ہندی قاعدے کے مطابق حاصل مصدر 'لکھت' اور 'پڑھت' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٦ء کو "شاہد رعنا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔