سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اترن
(
اُتْرَن
)
{ اُت + رَن }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
اُتَرْنا
اُتْرَن
'اترنا' مصدر سے حاصل مصدر ہے۔ اردو میں ١٨٣٦ء کو "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
مرکبات
انگریزی ترجمہ
اسم حاصل مصدر ( مذکر، مؤنث - واحد )
١ - اتاری ہوئی یا پھٹی پرانی چیز۔
ہاتھ آئے اس کا اترن بھی اگر خورشید کو خلعتِ نور اپنا بدلے یار کی پوشاک سے"ان کو لباس کے لیے بھیڑ کی اترن اون درکار ہوتی ہے۔" ( ١٩١٤ء، سی پارہ دل، ٤٢ )
اترن پترن
(سنسکرت)
a medicinal lactascent plant
cyanchum extenaum; A coming out (of)
being-freed (from); anything taken off from the body
worn-out or cast-off clothes; a fragment
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر